جنیوا میں وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی نشست، امیونائزیشن ترجیحات اور تعاون کو مضبوط کرنے پر تفصیلی گفتگو۔