اسلام آباد میں غیر قانونی قرار دی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کو جلد ریگولرائز کردیا جائے گا: چیئرمین سی ڈی اے کی ایم این اے راجہ خرم نواز کو یقین دہانی

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے اسلام آباد کی انتظامیہ پر واضح کیا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں قائم ہاؤسنگ