وفاقی تاجر نمائندے عاطف اکرام شیخ نے فائیو جی سپیکٹرم کی شفاف نیلامی کو ڈیجیٹل معیشت کیلئے اہم سنگِ میل قرار دیا۔