سفارتخانۂ سویڈن: مضبوط صحافت اور متحرک سول سوسائٹی معاشرے کے ستون
اسلام آباد/لاہور، سفارتخانۂ سویڈن نے کہا ہے کہ مضبوط صحافت اور زندہ دل سول سوسائٹی کسی بھی معاشرے کے کلیدی ستون ہیں۔ گذشتہ چند روز کے دوران اسلام آباد اور لاہور میں مختلف میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے بامعنی ملاقاتیں ہوئیں جن میں باہمی تبادلۂ خیال اور تعاون کے مواقع پر غور کیا گیا۔
