تفتیش کے دوران مجھے بہت مارا گیا میری ٹانگیں Bend کروا کر اور بازو اوپر کرواکر ویڈیو کال ایک بچے کو کی گئی اور بچے سے مجھے گالیاں نکلوائیں گئیں یہ سب ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نے کروایا مجھے اس دوران مسلسل تھپڑ مارے جاتے رہے۔ این سی سی آئی اے افسران نے میرے اکاونٹس سے ساڑھے 9 کروڑ اپنے ذاتی اکاونٹس میں ٹرانسفر کروائے۔
ڈکی بھائی
افسران پر زیادتی اور مالی منتقلی کا الزام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
