وزیرِ صحت نے NIH کے پرانے ہاسٹلز کا دورہ، خستہ حالی پر تشویش
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے پرانے ہاسٹلز کا دورہ کیا اور وہاں کی خستہ حالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے فوری مرمت و بحالی کے لیے جامع پلان تیار کرنے کی سخت ہدایت دی اور متعلقہ حکام کو کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
