لاہور کے سبزہ زار میں رانا مشہود نے پاکستان کے پہلے فیفا ایرینا کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی، مقامی فٹبال کو نئی زندگی ملنے کی امید ہے