وفاقی وزیر پیر سید عمران احمد شاہ یکم اور 2 اگست 2026 کو شکاگو ترک فیسٹیول میں “غربت: ایک عالمی خطرہ” کے موضوع پر خطاب کریں گے۔