کمشنر کپ/پنجاب انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کے لیے راولپنڈی ڈویژن ٹیم کے ٹرائلز 15 اور 16 جولائی کو لالکرتی میں ہوں گے۔