وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ میں پیش رفت کو سراہتے ہوئے ترسیلات زر کو 100 فیصد ڈیجیٹل بنانے کی ہدایت کی۔