وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ہیپاٹائٹس سی پروگرام کا اجلاس، اسلام آباد میں اسکریننگ اور علاج کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔