ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے آر ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج سنبھال لیا اور افسران کو ہدایات دیں۔