ویمن یونیورسٹی مردان میں فیکلٹی بورڈز کے پہلے اجلاس میں نصاب، ایچ ای سی پالیسیوں اور نئے پروگراموں کی منظوری دی گئی۔