وزارتِ انسانی حقوق اور ڈبلیو ایچ او نے بچوں پر تشدد کے خاتمے کے لیے پاکستان کی پہلی قومی حکمت عملی 2026 تا 2031 کا آغاز کر دیا۔