اسلام آباد میں ماریوف انٹرنیشنل ہسپتال اور تھائی سفارتخانے نے یتیم بچوں کے لیے مفت طبی کیمپ منعقد کیا جہاں مختلف سہولیات فراہم کی گئیں۔