راولپنڈی کی نرسریز میں پودوں کی نگہداشت جاری ہے، معیاری پودے تیار کر کے شہر کی سجاوٹ اور سبز ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے