الخدمت فاؤنڈیشن گجرات میں قرض حسنہ چیکس کی تقسیم، چھوٹے کاروبار اور خود روزگاری کے فروغ کے لیے عملی اقدام۔ ڈاکٹر طارق سلیم مہمانِ خصوصی تھے