وزارت انسانی حقوق نے قومی ایکشن پلان برائے انسانی حقوق 2026 کا اجرا کر دیا، جس میں چھ موضوعاتی شعبے اور 86 عملی نکات شامل ہیں۔