راولپنڈی ڈویژن باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے کمشنر کپ فیصل آباد کے لیے 16 رکنی ٹیم منتخب کر لی، تربیتی کیمپ 17 جولائی سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔