اسلام آباد میں علماء و مشائخ اجلاس نے امن، قومی سلامتی اور ریاستی مثبت اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے افواج پاکستان اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔