ہکلہ۔ڈی آئی خان موٹروے پر موٹروے پولیس نے مشکوک گاڑی سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ ادویات برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔