سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے ریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا، بریفنگ لی، افسران میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے اور مشترکہ کارروائیوں پر زور دیا۔