نیشنل لیبر فیڈریشن نے پنجاب حکومت سے کم از کم اجرت میں فوری اضافہ، لیبر کوڈ کی متنازع دفعات واپس لینے اور لیبر انسپیکشن نظام بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔