پاکستان کے سفیر زاہد حفیظ چودھری نے جکارتہ میں میڈیا بریفنگ میں مشرق وسطیٰ تنازع پر سفارتی کوششوں اور پاکستان انڈونیشیا تعلقات پر بات کی۔