آئی سی سی خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا اور انگلینڈ نے برتری قائم کرلی، سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی۔