گورنر پنجاب نے نیشنل پریس کلب کے دورے پر صحافی بچوں کی یونیورسٹی فیس میں رعایت، طبی سہولیات اور میڈیا ٹاؤن فیز دو کے دفاع کا عزم دوہرایا۔