وفاقی حکومت کے مطابق بیرون ملک مقیم 33 ریٹائرڈ ملازمین کو پانچ برس میں 342.1 ملین روپے پنشن دی گئی، مگر تمام اوورسیز پنشنرز کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں۔