پمز اوور سائٹ کمیٹی کے وفد نے جنرل ڈاکٹر اظہر کیانی کی قیادت میں نئے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا اور اسے جلد فعال بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔