کوک اسٹوڈیو Nu.WAV نے چوتھی ریلیز ’شبنم‘ جاری کر دی، جس میں مانو اور زوہا وسیم نے طلال قریشی کی پروڈکشن میں رشتے کی بے یقینی کو پیش کیا۔