اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے روانڈا کی ہائی کمشنر اور ایتھوپیا کے سفیر سے الگ الگ ملاقاتوں میں پارلیمانی، تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔