سفیر معین الحق نے آئی ایس ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا، وہ سفارت کاری میں تقریباً 35 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔