پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ تربیتی کیمپ کے لیے میرٹ پر مبنی نیا انتخابی نظام متعارف کرا دیا، جس میں پانچ شعبوں میں کھلاڑیوں کی جانچ ہوگی۔