چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے عالمی یوم آبادی پر نوجوانوں کو پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے قومی اثاثہ قرار دیا۔