برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں اسحاق ڈار سے ملاقات کی، پاکستان برطانیہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔