مالاگا میں تجارتی سیمینار کے دوران پاکستانی سفارت خانے نے ہسپانوی کمپنیوں سے پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط پر بات کی۔