عبدالودید کے جعلی تقرری خط کیس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لیا، ایف آئی اے اور سندھ پولیس کو قانونی کارروائی کی ہدایت دی۔