آئی ایس ایس آئی میں ہائی ریپرزینٹیٹو میگویل موراتینوس نے مذہبی ہم آہنگی، کثیرالجہتی اور عالمی تعاون کی ضرورت پر خطاب کیا۔