لاہور میں پیرسن کی سالانہ تقریب میں ملک بھر کے تعلیمی مشیروں کو پی ٹی ای ٹیسٹ بکنگ میں نمایاں کارکردگی پر اعزازات دیے گئے۔