راولپنڈی میں عوام پاکستان پارٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں مرقع حق بنیانِ مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین دیا گیا