نو تعینات پی ایم ایس افسران نے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کا مطالعاتی دورہ کیا، شہری خوبصورتی، پارکس، گرین بیلٹس اور شجرکاری پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔