راولپنڈی ریجن میں آرپی او بابر سرفراز الپا نے شہری شکایات کے فوری ازالے کے لیے ریجنل دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔