اسلام آباد میں منعقدہ گول میز میں ماہرین نے مشرق وسطیٰ بحران کے پاکستانی معیشت پر توانائی، تجارت اور ترسیلات کے اثرات اور مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔