مدینہ سے مکہ پہنچنے والے پاکستانی عازمین حج کا بھرپور استقبال کیا گیا، رہائشی سہولیات اور پہلے عمرہ کے انتظامات مکمل قرار دیے گئے۔