اسلام آباد کے شاہین چوک میں فائرنگ سے گروپ کیپٹن عاصم طارق جاں بحق ہوگئے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔