اسلام آباد میں قومی انڈر 21 خواتین ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز چار میچ ہوئے، کِی پی کے بی، اولمپئن ذاکر اکیڈمی اور سندھ بی نے کامیابی حاصل کی۔