سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے جناح اسپتال کراچی کو طبی سامان، بستروں اور ضروری آلات کا بڑا عطیہ دیا، شفاف استعمال پر زور دیا۔