شعیب احمد نے کہا کہ حقِ معلومات قانون صنفی تشدد کی روک تھام، حقوق کے تحفظ اور شہریوں تک سہولتوں کی رسائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔