اسلام آباد میں بچوں کے تحفظ کی پالیسی کا باضابطہ اجرا

وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے اسلام آباد میں آئی سی ٹی چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کا افتتاح کیا اور بچوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔