اسلام آباد میں سفیر اور آٹھ فرانسیسی تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات، منصوبوں اور کمزور طبقات کے لیے فرانس کی حمایت پر تبادلۂ خیال۔