اسلام آباد کی فاسٹ یونیورسٹی میں ۲۸ اپریل ۲۰۲۶ کو جاپانی سفیر اکاماتسو شوئیچی نے مونبوکاگاکشو الومنی پاکستان کے عہدیداروں سے حلف لیا